ad

*🌹 16 دسمبر 2014 سانحہ آرمی پبلک اسکول🌹*

 


*🌹 16 دسمبر 2014 سانحہ آرمی پبلک اسکول🌹*





*🌹 16 دسمبر 2014 سانحہ آرمی پبلک اسکول🌹*


*تاریخ ایک اور دو دلخراش واقعات جو رہتی دنیا تک یاد رکھیں جائیگی😭😭*


*16 دسمبر 2014 سانحہ آرمی پبلک اسکول جس میں ملک کے مستقبل اور نونہال طلبہ کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا گیا۔ اس دن اسکول میں بچوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی گئی اور اساتذہ طلبہ سمیت تقریبا 150 کے قریب طلبہ و طالبات کو شہید کیا گیا۔ یہ سانحہ المناک اور خوفناک سانحہ تھا۔*


*اللّٰہ رب العالمین تمام شہدائے آرمی پبلک اسکول کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر و استقامت نصیب فرمائے آمین🤲🤲*



*============================*


*🌹16 دسمبر 2006ء سانحہ باجوڑ ایجنسی🌹*


*ایک دینی مدرسہ پر حملہ جو کہ ملکی سلامتی کے اداروں نے دہشتگرد سمجھ کر کیا۔*


*جس حملے میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے 80 کے قریب حفاظ طلبہ بمباری سے شہید ہوئے۔*


*قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے معصوم اور ملک پاکستان کا قیمتی اثاثہ جنہوں نے بڑے ہو کر ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنا تھی ان معصوم پھلوں کو بڑھنے سے پہلے ہی کاٹ کر رکھ دیا گیا۔*


*جب ان معصوم بچوں پر بمباری کی گئی تو بچے کلام اللہ کی تلاوت میں مصروف تھے۔ اور قرآن مجید اپنے سینوں میں محفوظ کر رہے تھے۔*


⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️


*لیکن ان معصوموں کا قرآن مجید اپنے سینے میں محفوظ کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔*


*🤲اللّٰہ رب العالمین باجوڑ ایجنسی میں شہید ہونے والے حفاظ طلبہ کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور اللہ پاک ان معصوموں کو والدین کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے آمین🤲🏼*



*🌹 16 دسمبر 2014 سانحہ آرمی پبلک اسکول🌹*



نجانب :*

 ۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔👇🏻 _*پیشکش*_ 👇🏻_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔

 

 ~_*◈❂ ❤︎📌الحــزیــــفی اسلامک آفــیــشــل میڈیا سیل گروپ 🪐🪀 ❤︎❂◈*_~




Post a Comment

0 Comments